آنکھوں کا چین دل کا سہارا ھے "یا نبیؐ
Aankhon ka chain dill ka sahara hy ya Nabi saww
آنکھوں کا چین دل کا سہارا ھے "یا نبیؐ
آنکھوں کا چین دل کا سہارا ھے "یا نبیؐ
ہر ایک امتحان میں چارہ ھے "یانبیؐ”
دل کو سکون آیا مقدر سنور گیا
جب بھی مصیبتوں میں پکارا ھے "یا نبی”
آئیں گے بن کے نور درِ ظلمت ِ لحد
طوفانِ ِحشر میں بھی کنارہ ھے "یا نبی ؐ "
دامن میں گر ضیا ئے در ِ مصطفیٰؐ نہ ہو
پھر زندگی تمام خسارہ ھے "یا نبی ؐ
روضے کی جالیو ں پہ ہے قربان زندگی
قدموں میں تیرے موت گوارا ھے "یا نبی ؐ
پڑھ کے درود ،چومتی گنبد کو یہ ھوائیں
جنت سے بھی حسیں یہ نظارہ ھے "یا نبیؐ "
ھے رب ِ کائنات کی ہم پر نوازشیں ۔
محبوب ہم میں اپنا اتارا ھے "یا نبیؐ”
Aankhon ka chain dill ka sahara hy ya Nabi saww
.
Popular Tags
Aankhon ka chain dill ka sahara hy ya Nabi saww lyrics,
Read Aankhon ka chain dill ka sahara hy ya Nabi saww naat lyrics,
ReadAankhon ka chain dill ka sahara hy ya Nabi saww online