عابد ہے ایک وصف یہی مجھ میں کام کا
aabad hy aik wasaf yehi mujh mein kaam ka
عابد ہے ایک وصف یہی مجھ میں کام کا
عابد ہے ایک وصف یہی مجھ میں کام کا
ہوں نعت گو حضور ﷺ علیہ السلام کا
مجھ پر خدائے پاک کا احساں ہے کس قدر
لب پر ہے درد شام و سحر ان ﷺ کے نام کا
اس ﷺ پر سلام لاکھوں تکالیف سہ کے جو
لایا نہیں خیال کبھی انتقام کا
ممنون اس کے لطف و کرم کی ہے کائنات
ہر شے میں نور ہے اسی ماہ تمام کا
سوتا نہیں ہے رات کو بھوکا کوئی بشر
یہ خاصا تو ہے سرور ﷺ دیں کے نظام کا
عابدؔ نہیں ہے اور مری کوئی آرزو
خواہاں ہوں میں حضور ﷺ کے فیض دوام کا
aabad hy aik wasaf yehi mujh mein kaam ka
.
Popular Tags
aabad hy aik wasaf yehi mujh mein kaam ka lyrics,
Read aabad hy aik wasaf yehi mujh mein kaam ka naat lyrics,
Readaabad hy aik wasaf yehi mujh mein kaam ka online