799 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 799
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ كَانَ فِي صَلَاةٍ مَا كَانَتِ الصَّلَاةُ تَحْبِسُهُ، وَالْمَلَائِكَةُ يُصَلُّونَ عَلَى أَحَدِكُمْ، مَا دَامَ فِي مَجْلِسِهِ الَّذِي صَلَّى فِيهِ، يَقُولُونَ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ، اللَّهُمَّ تُبْ عَلَيْهِ، مَا لَمْ يُحْدِثْ فِيهِ مَا لَمْ يُؤْذِ فِيهِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی شخص مسجد میں داخل ہو کر نماز کے لیے رکے رہتا ہے تو وہ نماز ہی میں رہتا ہے، اور فرشتے اس شخص کے لیے اس وقت تک دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں جب تک وہ اس جگہ بیٹھا رہتا ہے جس جگہ اس نے نماز ادا کی ہے، وہ کہتے ہیں: اے اللہ! اسے بخش دے، اے اللہ! اس پر رحم کر، اے اللہ! اس کی توبہ قبول فرما، یہ دعا یوں ہی جاری رہتی ہے جب تک کہ اس کا وضو نہ ٹوٹے، اور جب تک وہ ایذا نہ دے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah said: 'When one of you enters the mosque, he is in a state of prayer, so long as the prayer keeps him there, and the angels will send prayer upon anyone of you so long as he remains in the place where he prayed, saying: O Allah, forgive him; O Allah, have mercy on him; O Allah, accept his repentance, so long as he does not commit Hadath nor disturb anyone.' .
Reference : Sunan Ibn Majah 799 In-book reference : Book 4, Hadith 65 English translation : Vol. 1, Book 4, Hadith 799
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: Staying In The Mosques And Awaiting The Prayer
- Kitab The Book On The Mosques And The Congregations
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۱۲۵۴۸)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ۳۵ (۱۷۶)، الصلاة ۶۱ (۴۴۵)، ۸۷ (۴۷۷)، الأذان ۳۰ (۶۴۷)، ۳۶ (۶۵۹)، البیوع ۴۹ (۲۱۱۹)، بدء الخلق (۳۲۲۹) ۷ (۶۴۹)، صحیح مسلم/المساجد ۴۹ (۶۴۹)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۰ (۴۶۹)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۲۹ (۳۳۰)، سنن النسائی/المساجد ۴۰ (۷۳۴)، موطا امام مالک/قصر الصلاة ۱۸ (۵۴)، مسند احمد (۲/۲۶۶، ۲۸۹، ۳۱۲، ۳۹۴، ۴۱۵، ۴۲۱، ۴۸۶، ۵۰۲)