753 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 753
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ . ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّ، قَالَ، قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ أَوَّلُ؟ قَالَ: الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ ، قَالَ، قُلْتُ: ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ثُمَّ الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى ، قُلْتُ: كَمْ بَيْنَهُمَا؟ قَالَ: أَرْبَعُونَ عَامًا، ثُمَّ الْأَرْضُ لَكَ مُصَلًّى، فَصَلِّ حَيْثُ مَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ .
Hadith in Urdu
میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد الحرام ، میں نے پوچھا: پھر کون سی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر مسجد الاقصیٰ ، میں نے پوچھا: ان دونوں کی مدت تعمیر میں کتنا فاصلہ تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چالیس سال کا، پھر ساری زمین تمہارے لیے نماز کی جگہ ہے، جہاں پر نماز کا وقت ہو جائے وہیں ادا کر لو ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Abu Dharr Al-Ghifari said: I said: 'O Messenger of Allah! Which mosque was built first?' He said: 'Al-Masjid Al-Haram (in Makkah).' I said: 'Then which?' He said: 'then Al-Masjid Al-Aqsa (in Jerusalem).' I said: 'How many years between them?' He said: 'Forty years, but the whole earth is a mosque for you, so pray wherever you are when the time for prayer comes.' .
Reference : Sunan Ibn Majah 753 In-book reference : Book 4, Hadith 19 English translation : Vol. 1, Book 4, Hadith 753
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: Which Mosque Was Built First
- Kitab The Book On The Mosques And The Congregations
- Takhreej صحیح البخاری/أحادیث الأنبیاء ۱۱ (۳۳۶۶)، ۴۰ (۳۴۲۵)، صحیح مسلم/المساجد ۱ (۵۲۰)، سنن النسائی/المساجد ۳ (۶۹۱)، (تحفة الأشراف: ۱۱۹۹۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۱۵۰، ۱۵۶، ۱۶۰، ۱۶۷)