704 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 704
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا تَغْلِبَنَّكُمْ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمْ، فَإِنَّهَا الْعِشَاءُ، وَإِنَّهُمْ لَيُعْتِمُونَ بِالْإِبِلِ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اعراب ( دیہاتی لوگ ) تمہاری نماز کے نام میں تم پر غالب نہ آ جائیں، اس لیے کہ ( کتاب اللہ میں ) اس کا نام عشاء ہے، اور یہ لوگ اس وقت اونٹنیوں کے دوہنے کی وجہ سے اسے «عتمہ» کہتے ہیں ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Ibn 'Umar said: I heard the Messenger of Allah say: 'Do not let the Bedouin make you change the name of your prayer. It is the 'Isha', and they bring their camels in and milk them at nightfall.' .
Reference : Sunan Ibn Majah 704 In-book reference : Book 2, Hadith 38 English translation : Vol. 1, Book 2, Hadith 704
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: Prohibition Of Saying The Atamah Prayer (Prayer Of Darkness)
- Kitab The Book of the Prayer
- Takhreej صحیح مسلم/المساجد ۳۹ (۶۴۴)، سنن ابی داود/الأدب ۸۶ (۴۹۸۴)، سنن النسائی/المواقیت ۲۲ (۵۴۲)، (تحفة الأشراف: ۸۵۸۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۱۰، ۱۹، ۴۹، ۱۴۴)