634 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 634
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَقَدْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضَعُ رَأْسَهُ فِي حِجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ، وَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ .
Hadith in Urdu
میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری گود میں اپنا سر مبارک رکھتے، اور قرآن کریم کی تلاوت فرماتے تھے۔
Hadith in English
It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah used to put his head in my lap when I was menstruating and recite Qur'an. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 634 Arabic reference : Book 1, Hadith 677
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Takhreej صحیح البخاری/الحیض ۳ (۲۹۷)، التوحید ۵۲ (۷۵۴۹)، صحیح مسلم/الحیض ۳ (۲۹۷)، سنن ابی داود/الطہارة ۱۰۳ (۲۶۰)، سنن النسائی/الطہارة ۱۷۵ (۲۷۵)، الحیض ۱۶ (۳۸۱)، (تحفة الأشراف: ۱۷۸۵۸)، مسند احمد (۶/۱۱۷، ۱۳۵، ۱۹۰، ۲۰۴، ۲۵۸)