632 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 632
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْبَهِيِّ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ، قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ مِنَ الْمَسْجِدِ ، فَقُلْتُ: إِنِّي حَائِضٌ، فَقَالَ: لَيْسَتْ حَيْضَتُكِ فِي يَدِكِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: مجھے مسجد سے چٹائی اٹھا کر دے دو ، میں نے کہا: میں حائضہ ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے حیض کی گندگی تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah said to me: 'Get me a mat from the mosque.' I said: 'I am menstruating.' He said: 'Your menstruation is not in your hand.' .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 632 Arabic reference : Book 1, Hadith 675
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Takhreej تفرد بہ، ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۱۶۲۹۷)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحیض ۲ (۲۹۸)، سنن ابی داود/الطہارة ۱۰۴ (۲۶۱)، سنن الترمذی/الطہارة ۱۰۱ (۱۳۴)، سنن النسائی/الطہارة ۱۷۳ (۲۷۲)، الحیض ۱۸ (۳۸۴)، مسند احمد (۶/۴۵، ۱۰۱، ۱۱۲، ۱۱۴، ۱۷۳، ۲۱۴، ۲۲۹، ۲۴۵)، سنن الدارمی/الطہارة ۸۲ (۷۹۸)