621 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 621
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: جَاءَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي امْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ فَلَا أَطْهُرُ أَفَأَدَعُ الصَّلَاةَ؟ قَالَ: لَا إِنَّمَا ذَلِكِ عِرْقٌ، وَلَيْسَ بِالْحَيْضَةِ، فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلَاةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ وَصَلِّي ، هَذَا حَدِيثُ وَكِيعٍ.
Hadith in Urdu
فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں، اور عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے مسلسل خون آتا رہتا ہے اور میں پاک نہیں ہو پاتی ہوں، تو کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، یہ رگ کا خون ہے، حیض نہیں ہے جب حیض آئے تو نماز ترک کر دو، اور جب وہ ختم ہو جائے تو خون دھو کر ( یعنی غسل کر کے ) نماز پڑھو ۔ یہ وکیع کی حدیث ہے۔
Hadith in English
It was narrated that 'Aishah said: Fatimah bint Abi Hubaish came to the Messenger of Allah and said: 'O Messenger of Allah! I am a woman who bleeds continuously and never becomes pure, should I give up the prayer?' He said: 'No, rather that is a vein and it is not menstruation. When the time of your period comes, leave off the prayer, and when it is over, take a bath and wash the blood from yourself and perform the prayer. This is the Hadith of Waki'. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 621 Arabic reference : Book 1, Hadith 664
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Takhreej حدیث عبد اللہ بن الجراح قد أخرجہ: صحیح مسلم/الطہارة ۱۴ (۳۳۳)، سنن النسائی/الطہارة ۱۳۸ (۲۱۸)، (تحفة الأشراف: ۱۶۸۵۸)، وحدیث أبوبکر بن أبي شیبة أخرجہ: صحیح مسلم/الطہارة ۱۴ (۳۳۳)، سنن الترمذی/الطہارة ۹۳ (۱۲۵)، سنن النسائی/الطہارة ۱۳۵ (۲۱۲)، (تحفة الأشراف: ۱۷۲۵۹)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ۶۴ (۲۲۸)، الحیض ۹ (۳۰۶)، ۲ (۳۲۰)، ۲۵ (۳۲۵)، سنن ابی داود/الطہارة ۱۰۹ (۲۸۲)