614 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 614
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَوْفَلٍ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ فَلَمْ أَجِدْ أَحَدًا يُخْبِرُنِي، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَّحَ فِي سَفَرٍ، حَتَّى أَخْبَرَتْنِي أُمُّ هَانِئٍ بِنْتُ أَبِي طَالِبٍ، أَنَّهُ قَدِمَ عَامَ الْفَتْحِ، فَأَمَرَ بِسِتْرٍ فَسُتِرَ عَلَيْهِ فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ سَبَّحَ ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں نفل نماز پڑھی ہے؟ تو مجھے کوئی بتانے والا نہیں ملا، یہاں تک کہ مجھے ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال آئے، پھر آپ نے ایک پردہ لگانے کا حکم دیا، پردہ کر دیا گیا، تو آپ نے غسل کیا، پھر نفل کی آٹھ رکعتیں پڑھیں ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that 'Abdullah bin Harith bin Nawfal said: I asked whether the Messenger of Allah prayed voluntary prayer when traveling, but I could not find anyone to tell me until Umm Hani' bint Abu Talib told me that he had come during the year of the Conquest (of Makkah). He ordered that a screen be held up, and that was done, and he took a bath; then he prayed eight Rak'ah (units) of voluntary prayer. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 614 Arabic reference : Book 1, Hadith 657
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Takhreej صحیح مسلم/الحیض ۱۶ (۳۳۶)، المسافرین ۱۳ (۳۳۶)، (تحفة الأشراف: ۱۸۰۰۳)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل ۲۱ (۲۸۰)، الصلاة ۴ (۳۵۷)، الأدب ۹۴ (۶۱۵۸)، سنن الترمذی/الاستئذان ۳۴ (۲۷۳۴)، سنن النسائی/الطہارة ۱۴۳ (۲۲۵)، موطا امام مالک/قصر الصلاة ۸ (۲۸)، مسند احمد (۶/۳۴۲، ۴۲۵) سنن الدارمی/الصلاة ۱۵۱ (۱۴۹۴) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: ۱۳۷۹)