585 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 585
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَر، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ؟ قَالَ: نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ .
Hadith in Urdu
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا کوئی شخص حالت جنابت میں سو سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، جب وضو کر لے ۔
Hadith in English
It was narrated from Ibn 'Umar that : 'Umar bin Khattab said to the Messenger of Allah: can anyone of us sleep if he is sexually impure? He said: Yes, if he performs ablution. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 585 Arabic reference : Book 1, Hadith 628
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۸۰۱۹)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل ۲۷ (۲۸۸)، صحیح مسلم/الحیض ۶ (۳۰۶)، سنن ابی داود/الطہارة ۸۸ (۲۲۲)، سنن الترمذی/الطہارة ۸۸ (۱۲۰)، سنن النسائی/الطہارة ۱۶۶ (۲۶۰)، موطا امام مالک/الطہارة ۱۹ (۷۶)، مسند احمد (۲/۱۷)، سنن الدارمی/الطہارة ۷۳ (۷۸۳)