57 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 57
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ، أَوْ سَبْعُونَ بَابًا، أَدْنَاهَا إِمَاطَةُ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ، وَأَرْفَعُهَا قَوْلُ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان کے ساٹھ یا ستر سے زائد شعبے ( شاخیں ) ہیں، ان میں سے ادنی ( سب سے چھوٹا ) شعبہ ۱؎ تکلیف دہ چیز کو راستے سے ہٹانا ہے، اور سب سے اعلیٰ اور بہتر شعبہ «لا إله إلا الله» اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں کہنا ہے، اور شرم و حیاء ایمان کی ایک شاخ ہے ۲؎۔
Hadith in English
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Faith has sixty-some or seventy parts, the least of which is to remove a harmful thing from the road and the greatest of which is to say La ilaha illalah (none has the right to be worshipped but Allah). And modesty is a branch of faith.' Another chain from Abu Hurairah, from the Prophet (ﷺ) with similar wording. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 57 Arabic reference : Book 1, Hadith 59
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status ضعیف
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej صحیح البخاری/الإیمان ۳ بلفظ: ''وستون'' (۹)، صحیح مسلم/الإیمان ۱۲ بلفظ: ''وسبعون'' وھو الأرجح (۳۵)، سنن ابی داود/السنة ۱۵ (۴۶۷۶)، سنن الترمذی/الإیمان ۶ (۲۶۱۴)، سنن النسائی/الإیمان ۱۶ (۵۰۰۷، ۵۰۰۸، ۵۰۰۹)، (تحفة الأشراف: ۱۲۸۱۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۴۱۴، ۲۴۲، ۴۴۵)