528 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 528
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَوَثَبَ إِلَيْهِ بَعْضُ الْقَوْمِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُزْرِمُوهُ، ثُمَّ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصَبَّ عَلَيْهِ .
Hadith in Urdu
ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کر دیا، تو کچھ لوگ اس کی جانب لپکے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کا پیشاب نہ روکو اطمینان سے کر لینے دو ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈول پانی منگایا، اور اس پر بہا دیا۔
Hadith in English
It was narrated from Anas bin Malik that: A Bedouin urinated in the mosque, and some of the people rushed at him. The Messenger of Allah said: Do not interrupt him. Then he called for a bucket of water and poured it over (the urine). .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 528 Arabic reference : Book 1, Hadith 571
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of Purification and its Sunnah
- Takhreej صحیح البخاری/الوضوء ۵۸ (۲۱۹)، الأدب ۳۵ (۶۰۲۵)، ۸۰ (۶۱۲۸)، صحیح مسلم/الطہارة ۳۰ (۲۸۴)، سنن النسائی/الطہارة ۴۵ (۵۳)، المیاہ ۲ (۳۳۰)، (تحفة الأشراف: ۲۹۰)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة ۱۲ (۱۴۷)، مسند احمد (۲/۲۲۹، ۲۸۲)، سنن الدارمی/الطہارة ۶۲ (۷۶۷)