485 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 485
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: تَوَضَّئُوا مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَتَوَضَّأُ مِنَ الْحَمِيمِ؟ فَقَالَ لَهُ: يَا ابْنَ أَخِي إِذَا سَمِعْتَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا فَلَا تَضْرِبْ لَهُ الْأَمْثَالَ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آگ پر پکی ہوئی چیزوں کے استعمال سے وضو کرو ، اس پر ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: کیا ہم گرم پانی استعمال کرنے سے بھی وضو کریں؟ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میرے بھتیجے! جب تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث سنو تو اس پر باتیں مت بناؤ ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Abu Hurairah that: The Prophet said: Perform ablution after (eating) that which has been changed by fir. Ibn 'Abbas said: Should I do ablution after (touching) hot water? Abu Hurairah said: O son of my brother, when I narrate a Hadith of the Messenger of Allah to you, then do not try to make examples for it. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 485 Arabic reference : Book 1, Hadith 523
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of Purification and its Sunnah
- Takhreej سنن الترمذی/الطہارة ۵۸ (۷۹)، (تحفة الأشراف: ۱۵۰۳۰)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحیض ۲۳ (۳۵۱)، سنن ابی داود/الطہارة ۷۶ (۱۹۴)، سنن النسائی/الطہارة ۱۲۲ (۱۷۱)، مسند احمد (۲/۴۵۸، ۵۰۳، ۵۲۹) ومضی مختصرا برقم: (۲۲) دون ''توضؤوا''