453 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 453
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایٹریوں کو دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے آگ کی تباہی ہے ۔
Hadith in English
It was narrated from Abu Hurairah that : The Prophet said: Woe to the heels because of Hell-fire. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 453 Arabic reference : Book 1, Hadith 489
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of Purification and its Sunnah
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۱۲۷۲۸)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ۲۹ (۱۶۵)، صحیح مسلم/الطہارة ۹ (۲۴۲)، سنن الترمذی/الطہارة ۳۱ (۴۱)، سنن النسائی/الطہارة ۸۸ (۱۰۹)، مسند احمد (۲/۲۳۱، ۲۸۲، ۲۸۴)، سنن الدارمی/الطہارة ۳۵ (۷۳۳)