4335 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 4335
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ سَنَةٍ لَا يَقْطَعُهَا، وَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ: وَظِلٍّ مَمْدُودٍ 30 وَمَاءٍ مَسْكُوبٍ 31 سورة الواقعة آية 30-31.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک درخت ہے، اس کے سائے میں سوار سو برس تک چلتا رہے گا لیکن وہ ختم نہ ہو گا، اگر تم چاہتے ہو تو یہ آیت پڑھو: «وظل ممدود» جنت میں دراز اور لمبا سایہ ہے ( سورة الواقعة: 3 ) ۔
Hadith in English
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “In Paradise there is a tree under whose shade a rider could travel for one hundred years and never leave it.” Recite, if you wish: 'And in shade long-extended (56:30).' .
English reference : Vol. 5, Book 37, Hadith 4335 Arabic reference : Book 37, Hadith 4479
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Zuhd
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۵۰۳۶)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/تفسیر القرآن ۵۶ (۴۸۸۱)، صحیح مسلم/الجنة ۱ (۲۸۲۶)، سنن الترمذی/صفة الجنة ۱ (۲۵۲۳)، سنن الدارمی/الرقاق ۱۱۴ (۲۸۸۰)