4324 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 4324
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُرْسَلُ الْبُكَاءُ عَلَى أَهْلِ النَّارِ، فَيَبْكُونَ حَتَّى يَنْقَطِعَ الدُّمُوعُ، ثُمَّ يَبْكُونَ الدَّمَ حَتَّى يَصِيرَ فِي وُجُوهِهِمْ كَهَيْئَةِ الْأُخْدُودِ، لَوْ أُرْسِلَتْ فِيهَا السُّفُنُ لَجَرَتْ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جہنمیوں پر رونا آزاد چھوڑ دیا جائے گا، وہ روئیں گے یہاں تک کہ آنسو ختم ہو جائیں گے، پھر وہ خون روئیں گے یہاں تک کہ ان کے چہروں پر گڑھے بن جائیں گے، اگر ان میں کشتیاں چھوڑ دی جائیں تو وہ تیرنے لگیں ۔
Hadith in English
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The people of Hell will be made to weep and they will weep until they run out of tears. Then they will weep blood until something like trenches appear on their faces, and if ships were placed in them they would float.” .
English reference : Vol. 5, Book 37, Hadith 4324 Arabic reference : Book 37, Hadith 4467
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status ضعیف
- Kitab Zuhd
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۶۹۰، ومصباح الزجاجة:۱۵۴۷)