4316 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 4316
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْجَدْعَاءِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَةِ رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي أَكْثَرُ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، سِوَاكَ، قَالَ: سِوَايَ ، قُلْتُ: أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَنَا سَمِعْتُهُ.
Hadith in Urdu
انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میری امت کے ایک شخص کی شفاعت کے نتیجہ میں بنو تمیم سے بھی زیادہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے، لوگوں نے کہا: اللہ کے رسول! آپ کے علاوہ ( یعنی وہ شخص آپ کے علاوہ کوئی ہے؟ ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں ، میرے علاوہ، ابووائل شقیق بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن ابی الجدعا رضی اللہ عنہ سے کہا: یہ بات آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خود سنی ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں، میں نے آپ ہی سے سنی ہے۔
Hadith in English
It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Jad’a’ that he heard the Prophet (ﷺ) say: “More than (the members of the tribe of) Banu Tamim will enter Paradise through the intercession of a man from among my nation.” They said: “O Messenger of Allah, besides you?” He said: “Besides me.” .
English reference : Vol. 5, Book 37, Hadith 4316 Arabic reference : Book 37, Hadith 4459
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Zuhd
- Takhreej «سنن الترمذی/صفة القیامة ۱۲ (۲۴۳۸)،(تحفة الأشراف:۵۲۱۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۶۹،۴۷۰،۵/۳۶۶)سنن الدارمی/الرقاق ۸۷ (۲۸۵۰)