4311 - سنن ابن ماجہ

Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 4311

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَسَدٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ،‏‏‏‏ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ،‏‏‏‏ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ خُيِّرْتُ بَيْنَ الشَّفَاعَةِ وَبَيْنَ أَنْ يَدْخُلَ نِصْفُ أُمَّتِي الْجَنَّةَ،‏‏‏‏ فَاخْتَرْتُ الشَّفَاعَةَ لِأَنَّهَا أَعَمُّ وَأَكْفَى،‏‏‏‏ أَتُرَوْنَهَا لِلْمُتَّقِينَ لَا،‏‏‏‏ وَلَكِنَّهَا لِلْمُذْنِبِينَ الْخَطَّائِينَ الْمُتَلَوِّثِينَ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اختیار دیا گیا کہ شفاعت اور آدھی امت کے جنت میں داخل ہونے میں سے ایک چیز چن لوں، تو میں نے شفاعت کو اختیار کیا، کیونکہ وہ عام ہو گی اور کافی ہو گی، کیا تم سمجھتے ہو کہ یہ شفاعت متقیوں کے لیے ہے؟ نہیں، بلکہ یہ ایسے گناہگاروں کے لیے ہے جو غلطی کرنے والے اور گناہوں سے آلودہ ہوں گے ۔

Hadith in English

It was narrated from Abu Musa Al-Ash’ari that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “I was given the choice between being admitted to Paradise, and I chose intercession, because it is more general and more sufficient. Do you think it is for the pious? No, it is for the impure sinners.” .

English reference : Vol. 5, Book 37, Hadith 4311 Arabic reference : Book 37, Hadith 4453

Previous

No.4311 to 4341

Next
  • Book Name Sunnan e Ibn e Maja
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Zuhd
  • Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۸۹۸۹، ومصباح الزجاجة:۱۵۴۲)