4265 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 4265
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَتَمَنَّى أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ لِضُرٍّ نَزَلَ بِهِ، فَإِنْ كَانَ لَا بُدَّ مُتَمَنِّيًا الْمَوْتَ فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی کسی مصیبت کی وجہ سے جو اس کو پیش آئے موت کی تمنا نہ کرے، اگر موت کی خواہش کی ضرورت پڑ ہی جائے تو یوں کہے: اے اللہ! مجھے زندہ رکھ جب تک جینا میرے لیے بہتر ہو، اور مجھے موت دے اگر مرنا میرے لیے بہتر ہو ۔
Hadith in English
4265 It was narrated from Anas that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “None of you should wish for death because of some harm that befalls him. If he must wish for death, let him say: ‘O Allah, keep me alive so long as living is good for me and cause me to die when death is good for me.’” .
English reference : Vol. 5, Book 37, Hadith 4265 Arabic reference : Book 37, Hadith 4406
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Zuhd
- Takhreej «سنن ابی داود/الجنائز ۱۳ (۳۱۰۸)،(تحفة الأشراف:۱۰۳۷)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/المرضی ۱۹ (۵۶۷۲)، الدعوات ۳۰ (۶۳۵۱)، صحیح مسلم/الذکر ۴ (۲۶۸۰)، سنن الترمذی/الجنائز ۳ (۹۷۱)، سنن النسائی/الجنائز ۲ (۱۸۲۲)، مسند احمد (۳/۱۰۱،۱۰۴،۱۶۳،۱۷۱،۱۹۵،۲۰۸،۲۴۷،۲۸۱)