4159 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 4159
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ ثَلَاثُ مِائَةٍ، نَحْمِلُ أَزْوَادَنَا عَلَى رِقَابِنَا، فَفَنِيَ أَزْوَادُنَا حَتَّى كَانَ يَكُونُ لِلرَّجُلِ مِنَّا تَمْرَةٌ، فَقِيلَ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، وَأَيْنَ تَقَعُ التَّمْرَةُ مِنَ الرَّجُلِ؟ فَقَالَ: لَقَدْ وَجَدْنَا فَقْدَهَا حِينَ فَقَدْنَاهَا، وَأَتَيْنَا الْبَحْرَ، فَإِذَا نَحْنُ بِحُوتٍ قَدْ قَذَفَهُ الْبَحْرُ، فَأَكَلْنَا مِنْهُ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ يَوْمًا .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم تین سو آدمیوں کو روانہ کیا، ہم نے اپنے توشے اپنی گردنوں پر لاد رکھے تھے، ہمارا توشہ ختم ہو گیا، یہاں تک کہ ہم میں سے ہر شخص کو ایک کھجور ملتی، کسی نے پوچھا: ابوعبداللہ! ایک کھجور سے آدمی کا کیا ہوتا ہو گا؟ جواب دیا: جب وہ بھی ختم ہو گئی تو ہمیں اس کی قدر معلوم ہوئی، ہم سمندر تک آئے، آخر ہمیں ایک مچھلی ملی جسے سمندر نے باہر پھینک دیا تھا، ہم اس میں سے اٹھارہ دن تک کھاتے رہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Jabir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) sent us, (we were) three hundred men, carrying our provisions on our necks. Our provisions ran out until there would be for (every) man among us one date (a day).” Then it was said: “O Abu ‘Abdullah, how can one date satisfy a man?” He said: “When we no longer had it, we realized how much it was worth. Then we came to the sea and found a whale that had been thrown up by the sea, and we ate from it for eighteen days.” .
English reference : Vol. 5, Book 37, Hadith 4159 Arabic reference : Book 37, Hadith 4298
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Zuhd
- Takhreej «صحیح البخاری/الشرکة ۱ (۲۴۸۳)، الجہاد ۱۲۴ (۲۹۸۳)، المغازي ۶۵ (۴۳۶۰)، الصید ۱۲ (۱۹۴۹۳)، صحیح مسلم/الصید ۴ (۱۹۳۵)، سنن النسائی/الصید ۳۵ (۴۳۵۶)،(تحفة الأشراف:۳۱۲۵)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/القیامة ۳۴ (۲۴۷۵)، موطا امام مالک/صفة النبي ﷺ۱۰ (۲۴)، سنن الدارمی/الصید ۶ (۲۰۵۵)