3899 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3899
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِسْمَاعِيل الْأَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ سُحَيْمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَشَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السِّتَارَةَ فِي مَرَضِهِ وَالنَّاسُ صُفُوفُ، وَالصُّفُوفُ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ، فَقَالَ: أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ لَمْ يَبْقَ مِنْ مُبَشِّرَاتِ النُّبُوَّةِ إِلَّا الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ، يَرَاهَا الْمُسْلِمُ أَوْ تُرَى لَهُ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مرض الموت میں ( حجرے کا ) پردہ اٹھایا، تو لوگ اس وقت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے ( نماز کے لیے ) صفیں باندھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگو! اب نبوت کی خوشخبریوں میں سے کوئی چیز باقی نہیں رہی، سوائے سچے خواب کے جسے خود مسلمان دیکھتا ہے، یا اس کے لیے کوئی اور دیکھتا ہے ۔
Hadith in English
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) drew aside the curtain when he was sick, and the rows (of worshippers) were behind Abu Bakr. He said: ‘O people, nothing of the glad tidings of prophecy is left except a good dream that a Muslim sees or is seen about him.’” .
Reference : Sunan Ibn Majah 3899 In-book reference : Book 35, Hadith 7 English translation : Vol. 5, Book 35, Hadith 3899
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: A Good Dream That Is Seen By The Muslim, Or Is Seen About Him
- Kitab Interpretation of Dreams
- Takhreej «صحیح مسلم/الصلاة ۴۱ (۴۷۹)، سنن ابی داود/الصلاة ۱۵۲ (۸۷۶)، سنن النسائی/التطبیق ۸ (۱۰۴۶)،۶۲ (۱۱۲۱)،(تحفة الأشراف:۵۸۱۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۱۹)، سنن الدارمی/الصلاة ۷۷ (۱۳۶۴)