3802 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3802
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَجُلٌ: الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا، طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، فَلَمَّا صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ ذَا الَّذِي قَالَ هَذَا؟ ، قَالَ الرَّجُلُ: أَنَا، وَمَا أَرَدْتُ إِلَّا الْخَيْرَ، فَقَالَ: لَقَدْ فُتِحَتْ لَهَا أَبْوَابُ السَّمَاءِ، فَمَا نَهْنَهَهَا شَيْءٌ دُونَ الْعَرْشِ .
Hadith in Urdu
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، ایک شخص نے ( «سمع الله لمن حمده» کے بعد ) «الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه» کہا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: یہ کلمہ کس نے کہا؟ اس شخص نے عرض کیا: میں نے یہ کلمہ کہا اور اس سے میری نیت خیر کی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کلمہ کے لیے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے، اور اس کلمے کو عرش تک پہنچنے سے کوئی چیز نہیں روک سکی ۔
Hadith in English
It was narrated from 'Abdul-Jabbar bin Wa'il that : his father said: I prayed with the Prophet (ﷺ) and a man said: 'Alhamdu lillahi hamdan kathiran tayyiban mubarakan fihi (Praise is to Allah, much, good and blessed praise).' When the Prophet (ﷺ) finished praying, he said: 'Who said that?' The man said: 'It was me, but I did not mean anything but good.' He said: 'The gates of heaven were opened because of it and nothing prevented it from reaching the Throne.' .
Reference : Sunan Ibn Majah 3802 In-book reference : Book 33, Hadith 147 English translation : Vol. 5, Book 33, Hadith 3802
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status ضعیف
- Baab Chapter: The Virtue Of Those Who Praise Allah
- Kitab Etiquette
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۱۷۶۵، ومصباح الزجاجة:۱۳۲۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۳۱۶،۳۱۸،۳۱۹)