3658 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3658
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَكِّيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ: أُمَّكَ ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: أُمَّكَ ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: أَبَاكَ ، قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: الْأَدْنَى فَالْأَدْنَى .
Hadith in Urdu
لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! حسن سلوک ( اچھے برتاؤ ) کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری ماں ، پھر پوچھا: اس کے بعد کون؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری ماں ، پھر پوچھا اس کے بعد کون؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا باپ ، پھر پوچھا: اس کے بعد کون حسن سلوک ( اچھے برتاؤ ) کا سب سے زیادہ مستحق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر جو ان کے بعد تمہارے زیادہ قریبی رشتے دار ہوں، پھر اس کے بعد جو قریبی ہوں ۔
Hadith in English
Abu Hurairah, may Allah be pleased with them, said that: Allah's Messenger said: They said: 'O Messenger of Allah, whom should I treat kindly?' He said: 'Your mother.' He said: 'Then who?' He said :'Your mother. He said: 'Then who?' He said: 'Your father'. He said : 'Then who?' He said: 'The next closest and the next closest.' .
Reference : Sunan Ibn Majah 3658 In-book reference : Book 33, Hadith 2 English translation : Vol. 5, Book 33, Hadith 3658
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: Honoring One's Parents
- Kitab Etiquette
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۴۹۲۰، ومصباح الزجاجة:۱۲۷۰)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأدب ۲ (۵۹۷۱ تعلیقاً)، صحیح مسلم/البر والصلة ۱ (۲۵۴۸)، مسند احمد (۲/۳۹۱)