3578 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3578
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُشَيْرٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ، عَنْأَبِيهِ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَايَعْتُهُ، وَإِنَّ زِرَّ قَمِيصِهِ لَمُطْلَقٌ ، قَالَ عُرْوَةُ: فَمَا رَأَيْتُ مُعَاوِيَةَ وَلَا ابْنَهُ فِي شِتَاءٍ وَلَا صَيْفٍ، إِلَّا مُطْلَقَةً أَزْرَارُهُمَا.
Hadith in Urdu
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے بیعت کی، اس وقت آپ کے کرتے کی گھنڈیاں کھلی ہوئی تھیں، عروہ کہتے ہیں کہ میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹے کو خواہ سردی ہو یا گرمی ہمیشہ اپنی گھنڈیاں ( بٹن ) کھولے دیکھا ۱؎۔
Hadith in English
Mu’awiyah bin Qurrah narrated that his father said: “I came to the Messenger of Allah (ﷺ) and gave him my pledge, and the buttons of his shirt were undone.” .
English reference : Vol. 4, Book 32, Hadith 3578 Arabic reference : Book 32, Hadith 3709
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Dress
- Takhreej «سنن ابی داود/اللباس ۲۶ (۴۰۸۲)،(تحفة الأشراف:۱۱۰۷۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۳۴،۴/۱۹،۵/۳۵)