3570 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3570
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ مِنَ الْخُيَلَاءِ، لَمْ يَنْظُرِ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، قَالَ: فَلَقِيتُ بْنَ عُمَرَبِالْبَلَاطِ، فَذَكَرْتُ لَهُ حَدِيثَ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: وَأَشَارَ إِلَى أُذُنَيْهِ، سَمِعَتْهُ أُذُنَايَ وَوَعَاهُ قَلْبِي.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے غرور و تکبر سے اپنا تہبند گھسیٹا، اللہ تعالیٰ ایسے شخص کی طرف قیامت کے روز نہیں دیکھے گا ۔ عطیہ کہتے ہیں کہ مقام بلاط میں میری ملاقات ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہوئی تو میں نے ان سے ابوسعید رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث بیان کی جو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے کانوں کی طرف اشارہ کر کے کہا: اسے میرے کانوں نے بھی سنا ہے، اور میرے دل نے اسے محفوظ رکھا ہے۔
Hadith in English
It was narrated from ‘Atiyyah, that Abu Sa’eed said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever lets his lower wrap drag out of pride, Allah will not look at him on the Day of Resurrection.” .
English reference : Vol. 4, Book 32, Hadith 3570 Arabic reference : Book 32, Hadith 3699
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Dress
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۴۲۱۰،۷۳۳۹، ومصباح الزجاجة:۱۲۴۸)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/اللباس ۳۰ (۴۰۹۳)، موطا امام مالک/اللباس ۵ (۱۲)، مسند احمد (۳/۵،۳۱،۴۴،۵۲،۹۷)