3503 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3503
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ نَاسًا مِنْ عُرَيْنَةَ قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاجْتَوَوْا الْمَدِينَةَ، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ خَرَجْتُمْ إِلَى ذَوْدٍ لَنَا، فَشَرِبْتُمْ مِنْ أَلْبَانِهَا وَأَبْوَالِهَا فَفَعَلُوا.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قبیلہ عرینہ کے کچھ لوگ آئے، انہیں مدینے کی آب و ہوا راس نہ آئی، اور بیمار ہو گئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم ہمارے اونٹوں کے پاس جا کر ان کے دودھ اور پیشاب پیتے ( تو اچھا ہوتا ) ، تو انہوں نے ایسا ہی کیا ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated from Anas that some people from ‘Urainah came to the Messenger of Allah (ﷺ) but they were averse to the climate of Al- Madinah. He (ﷺ) said: “Why don’t you go out to a flock of camels of ours, and drink their milk and urine.” And they did that. .
English reference : Vol. 4, Book 31, Hadith 3503 Arabic reference : Book 31, Hadith 3632
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Medicine
- Takhreej «صحیح البخاری/الوضوء ۶۷ (۲۳۷)، الزکاة ۶۸ (۱۵۰۱)، الجہاد ۱۵۲ (۳۰۱۸)، المغازي ۳۷ (۴۱۹۲،۴۱۹۳)، الطب ۵ (۵۶۸۵)،۶ (۵۶۸۶)،۲۹ (۵۷۲۷)، الحدود ۱ (۶۸۰۲)،۲ (۶۸۰۳)،۳ (۶۸۰۴)،۴ (۶۸۰۵)، الدیات ۲۲ (۶۸۹۹)، صحیح مسلم/القسامة ۲ (۱۶۷۱)، سنن الترمذی/الحدود ۳ (۴۳۶۴)، الأطعمة ۳۸ (۱۸۴۵)، الطب ۶ (۲۰۴۲)، سنن النسائی/الطہارة ۱۹۱ (۳۰۶)،(تحفة الأشراف:۷۲۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۶۱،۱۶۳،۱۷۰،۲۳۳)