3473 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3473
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْعَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ ، فَدَخَلَ عَلَى ابْنٍ لِعَمَّارٍ، فَقَالَ: اكْشِفِ الْبَاسَ، رَبَّ النَّاسِ، إِلَهَ النَّاسِ .
Hadith in Urdu
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: بخار جہنم کی بھاپ ہے، لہٰذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم عمار کے ایک لڑکے کے پاس تشریف لے گئے ( وہ بیمار تھا ) اور یوں دعا فرمائی: «اكشف الباس رب الناس إله الناس» لوگوں کے رب، لوگوں کے معبود! ( اے اللہ ) تو اس بیماری کو دور فرما ۔
Hadith in English
It was narrated that Rafi’ bin Khadij said: “I heard the Prophet (ﷺ) say: ‘Fever is from the heat of the Hell-fire, so cool it down with water.’ He entered upon a son of ‘Ammar and said: ‘Take away the harm, O Lord of mankind, O God of mankind.’” .
English reference : Vol. 4, Book 31, Hadith 3473 Arabic reference : Book 31, Hadith 3602
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Medicine
- Takhreej «صحیح البخاری/ بدء الخلق ۱۰ (۳۲۶۲)، صحیح مسلم/السلام ۲۶ (۲۲۱۲)، سنن الترمذی/الطب ۲۵ (۲۰۷۳)،(تحفة الأشراف:۳۵۶۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۶۳،۴/۱۴۱)، سنن الدارمی/الرقاق ۵۵ (۲۸۱۱)