3456 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3456
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا الْمُشْمَعِلُّ بْنُ إِيَاسٍ الْمُزَنِيُّ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ سُلَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ عَمْرٍو الْمُزَنِيَّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: الْعَجْوَةُ وَالصَّخْرَةُ مِنَ الْجَنَّةِ ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: حَفِظْتُ الصَّخْرَةَ مِنْ فِيهِ.
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: عجوہ کھجور اور صخرہ یعنی بیت المقدس کا پتھر جنت کی چیزیں ہیں ۔ عبدالرحمٰن بن مہدی کہتے ہیں: لفظ «صخرہ» میں نے ان کے منہ سے سن کر یاد کیا ہے۔
Hadith in English
Rafi’ bin ‘Amr Al-Muzani said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: “Ajwah and the rock* are from Paradise.’” .
English reference : Vol. 4, Book 31, Hadith 3456 Arabic reference : Book 31, Hadith 3583
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Medicine
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۳۵۹۸، ومصباح الزجاجة:۱۲۰۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۲۶،۵/۳۱،۶۵)