3365 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3365
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَنْبَأَنَا أَبُو شُرَيْحٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نِمْرَانَ الْحَجْرِيِّ، عَنْأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ نَفَرًا أَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدَ مِنْهُمْ رِيحِ الْكُرَّاثِ، فَقَالَ: أَلَمْ أَكُنْ نَهَيْتُكُمْ عَنْ أَكْلِ هَذِهِ الشَّجَرَةِ، إِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَتَأَذَّى مِمَّا يَتَأَذَّى مِنْهُ الْإِنْسَانُ .
Hadith in Urdu
کچھ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ کو ان کی جانب سے گندنے کی بو محسوس ہوئی تو فرمایا: کیا میں نے تمہیں اس پودے کو کھانے سے نہیں روکا تھا؟ یقیناً فرشتوں کے لیے وہ چیزیں باعث اذیت ہوتی ہیں، جو انسان کے لیے باعث اذیت ہیں ۔
Hadith in English
It was narrated from Jabir that a group of people came to the Prophet (ﷺ) and he noticed the smell of leeks coming from them. He said: “Did I not forbid you to eat these vegetables? For the angels are offended by that which offends people.” .
English reference : Vol. 4, Book 29, Hadith 3365 Arabic reference : Book 29, Hadith 3490
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Food
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۷۸۷)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۶۰ (۸۵۴،۸۵۵)، الأطعمة ۴۹ (۵۴۵۲)، الاعتصام ۲۴ (۷۳۵۹)، صحیح مسلم/المساجد ۱۷ (۵۶۴)، سنن ابی داود/الأطعمة ۴۱ (۳۸۲۲)، سنن الترمذی/الأطعمة ۱۳ (۱۸۰۶)، سنن النسائی/المساجد ۱۶ (۷۰۸)، مسند احمد (۳/۳۷۴،۳۸۷)