3290 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3290
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَحَدُكُمْ قَرَّبَ إِلَيْهِ مَمْلُوكُهُ طَعَامًا، قَدْ كَفَاهُ عَنَاءَهُ وَحَرَّهُ، فَلْيَدْعُهُ فَلْيَأْكُلْ مَعَهُ، فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ فَلْيَأْخُذْ لُقْمَةً فَلْيَجْعَلْهَا فِي يَدِهِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی کا غلام جب اس کے سامنے کھانا پیش کرے جس کو تیار کرنے میں اس نے اس کی طرف سے تکلیف اور گرمی برداشت کی ہے، تو اسے چاہیئے کہ اسے بھی بلائے تاکہ وہ بھی اس کے ساتھ کھائے، اور اگر وہ ایسا نہ کرے تو اس کو چاہیئے کہ ایک لقمہ لے کر اس کے ہاتھ پر رکھ دے ۔
Hadith in English
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “When the slave of anyone of you brings his food to him, for which he (the slave) has worked hard and endured heat, let him invite him to eat with him, and if he does not do that then let him take a morsel and put it in his hand.” .
English reference : Vol. 4, Book 29, Hadith 3290 Arabic reference : Book 29, Hadith 3415
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Food
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۳۶۴۲)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العتق ۱۸ (۲۵۵۷)، صحیح مسلم/الأیمان ۱۰ (۱۶۶۳)، سنن الترمذی/الأطعمة ۴۴ (۱۸۵۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۴۵)