3253 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3253
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ؟ قَالَ: تُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ .
Hadith in Urdu
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اور عرض کیا: اللہ کے رسول! کون سا اسلام بہتر ہے ۱؎؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھانا کھلانا، ہر شخص کو سلام کرنا، چاہے اس کو پہچانتے ہو یا نہ پہچانتے ہو ۔
Hadith in English
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr that a man asked the Messenger of Allah (ﷺ): “O Messenger of Allah, which (aspect) of Islam is the best?” He said: “Offering food (to the needy) and greeting with Salam those whom you know and those whom you do not know.” .
English reference : Vol. 4, Book 29, Hadith 3253 Arabic reference : Book 29, Hadith 3376
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Food
- Takhreej «صحیح البخاری/الإیمان ۶ (۱۲)،۲۰ (۲۸)، الاستئذان ۹ (۶۲۳۶)، صحیح مسلم/الإیمان ۱۴ (۳۹)، سنن ابی داود/الأدب ۱۴۲ (۵۱۹۴)، سنن النسائی/الإیمان ۱۲ (۵۰۰۳)،(تحفة الأشراف:۸۹۲۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۱۵۶)