3212 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3212
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، حَدَّثَنَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا قَوْمٌ نَرْمِي، قَالَ: إِذَا رَمَيْتَ، وَخَزَقْتَ فَكُلْ مَا خَزَقْتَ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم تیر انداز لوگ ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تیر مارو اور وہ ( شکار کے جسم میں ) گھس جائے، تو جس کے اندر تیر پیوست ہو جائے اسے کھاؤ ۔
Hadith in English
It was narrated that ‘Adi bin Hatim said: “I said: ‘O Messenger of Allah, we are people who shoot (arrows).’ He said: ‘If you shoot and pierce (the game), then eat what you pierced.’” .
English reference : Vol. 4, Book 28, Hadith 3212 Arabic reference : Book 28, Hadith 3333
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Hunting
- Takhreej «تفرد ابن ماجة بھذاالسیاق (تحفة الأشراف:۹۸۶۸، ومصباح الزجاجة:۱۱۰۴)، قد أخرجہ: صحیح البخاری/البیوع ۳ (۲۰۵۴)، الذبائح ۳ (۵۴۷۷)، صحیح مسلم/الصید ۱ (۱۹۲۹)، سنن ابی داود/الصید ۲ (۲۸۴۷)، سنن الترمذی/الصید ۱ (۱۴۶۵)،۳ (۱۴۶۷)، سنن النسائی/الصید ۳ (۴۲۷۰)، مسند احمد (۴،۲۵۶،۲۵۸،۳۸۰)، سنن الدارمی/الصید ۱ (۲۰۴۶)