3174 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3174
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ: أَنَي قَوْمًا قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ قَوْمًا يَأْتُونَا بِلَحْمٍ، لَا نَدْرِي ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ أَمْ لَا، قَالَ: سَمُّوا أَنْتُمْ وَكُلُوا ، وَكَانُوا حَدِيثَ عَهْدٍ بِالْكُفْرِ.
Hadith in Urdu
کچھ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کچھ لوگ ہمارے پاس گوشت ( بیچنے کے لیے ) لاتے ہیں، اور ہمیں نہیں معلوم کہ اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہے یا نہیں؟! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بسم اللہ کہہ کر کھاؤ اور وہ لوگ ( ابھی ) نو مسلم تھے۔
Hadith in English
It was narrated from ‘Aishah, the Mother of the Believers, that some people said: “O Messenger of Allah, some people bring us meat, and we do not know whether the Name of Allah has been mentioned over it or not.” He said: “Say: Bismillah and eat.’ They were new in Islam. .
English reference : Vol. 4, Book 27, Hadith 3174 Arabic reference : Book 27, Hadith 3295
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Slaughtering
- Takhreej «تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۷۰۲۷)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/البیوع ۵ (۲۰۵۷)، الصید ۲۱ (۵۵۰۷)، التوحید ۱۳ (۷۳۹۸)، صحیح مسلم/الأضاحي ۵ (۱۹۷۱)، سنن ابی داود/الأضاحي ۱۹ (۲۸۲۹)، سنن النسائی/الضحایا ۳۸ (۴۴۴۱)، موطا امام مالک/الذبائح ۱ (۱)، سنن الدارمی/الأضاحي ۱۴ (۲۰۱۹)