3104 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3104
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، صَاحِبِ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرَّ عَلَيْهِ بِبَدَنَةٍ، فَقَالَ: ارْكَبْهَا ، قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا ، قَالَ: فَرَأَيْتُهُ رَاكِبَهَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عُنُقِهَا نَعْلٌ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے کوئی شخص ایک اونٹ لے کر گزرا تو آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ ، اس نے کہا: یہ ہدی کا اونٹ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ ۔ انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اسے دیکھا وہ اس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سوار تھا، اس کی گردن میں ایک جوتی لٹک رہی تھی۔
Hadith in English
It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet (ﷺ) was brought a sacrificial animal and he said (to the man driving the animal): “Ride it.” He said: “It is a sacrificial animal.” He said: “Ride it.” He said: “I saw him riding it with the Prophet (ﷺ), and there was a sandal (tied) around its neck.” .
English reference : Vol. 4, Book 25, Hadith 3104 Arabic reference : Book 25, Hadith 3223
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Hajj Rituals
- Takhreej «صحیح البخاری/الحج ۱۰۳ (۱۶۹۰)، الوصایا ۱۲ (۲۷۵۵)، الأدب ۹۵ (۶۱۶۰)،(تحفة الأشراف:۱۳۶۶)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج ۶۵ (۱۳۲۲)، سنن ابی داود/الحج ۱۸ (۱۷۶۰)، سنن النسائی/الحج ۷۴ (۲۸۰۱)، مسند احمد (۳/۹۹،۱۷۰،۱۷۳،۲۲۰)، سنن الدارمی/المناسک ۶۹ (۱۹۵۴)