3065 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3065
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ أَيَّامَ مِنًى مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ، فَأَذِنَ لَهُ .
Hadith in Urdu
عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کی اجازت مانگی، کیونکہ زمزم کے پلانے کا کام ان کے سپرد تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اجازت دے دی ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Abbas bin ‘Abdul-Muttalib asked the Messenger of Allah (ﷺ) for permission to stay overnight in Makkah on the nights of Mina for the purpose of supplying water to the pilgrims, and he gave him permission. .
English reference : Vol. 4, Book 25, Hadith 3065 Arabic reference : Book 25, Hadith 3181
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Hajj Rituals
- Takhreej «صحیح البخاری/الحج ۱۳۳ (۱۷۴۵)، صحیح مسلم/الحج ۶۰ (۱۳۱۵)، سنن ابی داود/المناسک ۷۵ (۱۹۵۹)،(تحفة الأشراف:۷۹۳۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۲)، سنن الدارمی/المناسک ۹۱ (۱۹۸۶)