3019 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3019
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: أَفَضْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا بَلَغَ الشِّعْبَ الَّذِي يَنْزِلُ عِنْدَهُ الْأُمَرَاءُ نَزَلَ، فَبَالَ وَتَوَضَّأَ، قُلْتُ: الصَّلَاةَ، قَالَ: الصَّلَاةُ أَمَامُكَ ، فَلَمَّا انْتَهَى إِلَى جَمْعٍ أَذَّنَ وَأَقَامَ ثُمَّ صَلَّى الْمَغْرِبَ، ثُمَّ لَمْ يَحِلَّ أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ، حَتَّى قَامَ فَصَلَّى الْعِشَاءَ.
Hadith in Urdu
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عرفات سے لوٹا، جب آپ اس گھاٹی پر آئے جہاں امراء اترتے ہیں، تو آپ نے اتر کر پیشاب کیا، پھر وضو کیا، تو میں نے عرض کیا: نماز ( پڑھ لی جائے ) ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز تمہارے آگے ( پڑھی جائے گی ) پھر جب مزدلفہ میں پہنچے تو اذان دی، اقامت کہی، اور مغرب پڑھی، پھر کسی نے اپنا کجاوہ بھی نہیں کھولا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور عشاء پڑھی
Hadith in English
It was narrated that Usamah bin Zaid said: “I departed from ‘Arafat with the Messenger of Allah (ﷺ), and when he reached the mountain path at which the chiefs would dismount, he dismounted and urinated, then performed ablution. I said: ‘(Is it time for) prayer?’ He said: ‘The prayer is still ahead of you.’ When he reached Jam’ (Muzdalifah) he called the Adhan and Iqamah, then he prayed Maghrib. Then no one among the people unloaded (the camels) until he had prayed ‘Isha’.” .
English reference : Vol. 4, Book 25, Hadith 3019 Arabic reference : Book 25, Hadith 3134
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Hajj Rituals
- Takhreej «سنن ابی داود/المناسک ۶۴ (۱۹۲۱)، سنن النسائی/المواقیت ۵۰ (۶۱۰)، الحج ۲۰۶ (۳۰۲۸)،(تحفة الأشراف:۱۱۶)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ۳۵ (۱۳۹)، الحج ۹۵ (۱۶۶۶)، صحیح مسلم/الحج ۴۷ (۱۲۸۰)، موطا امام مالک/الحج ۶۵ (۱۹۷)، مسند احمد (۵/۲۰۰،۲۰۲،۲۰۸،۲۱۰)، سنن الدارمی/المناسک ۵۱ (۱۹۲۲)