3008 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3008
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْأَنَسٍ، قَالَ: غَدَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْيَوْمِ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ، فَمِنَّا مَنْ يُكَبِّرُ، وَمِنَّا مَنْ يُهِلُّ، فَلَمْ يَعِبْ هَذَا عَلَى هَذَا، وَلَا هَذَا عَلَى هَذَا، وَرُبَّمَا قَالَ: هَؤُلَاءِ عَلَى هَؤُلَاءِ، وَلَا هَؤُلَاءِ عَلَى هَؤُلَاءِ .
Hadith in Urdu
اس دن ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ سے عرفات کے لیے چلے، تو ہم میں سے کچھ لوگ اللہ اکبر کہتے تھے اور کچھ لوگ لبیک پکارتے تھے، تو اس نے نہ اس پر عیب لگایا اور نہ اس نے اس پر، اور بسا اوقات انہوں نے یوں کہا: نہ انہوں نے ان لوگوں پر عیب لگایا، اور نہ ان لوگوں نے ان پر
Hadith in English
It was narrated that Anas said: “We went in the morning on this day with the Messenger of Allah (ﷺ) from Mina to ‘Arafat. Some of us recited the Takbir (Allahu Akbar) and some of us recited the Tahlil (La ilaha illallah), and neither criticized the other.” .
English reference : Vol. 4, Book 25, Hadith 3008 Arabic reference : Book 25, Hadith 3122
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Hajj Rituals
- Takhreej «صحیح البخاری/العیدین ۱۲ (۹۷۰)، الحج ۸۶ (۱۶۵۹)، صحیح مسلم/الحج ۴۶ (۱۲۸۵)سنن النسائی/الحج ۱۹۲ (۳۰۰۳)،(تحفة الأشراف:۱۴۵۲)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الحج ۲۸ (۱۸۱۶)، موطا امام مالک/الحج ۱۳ (۴۳)، مسند احمد (۳/۱۱۰،۲۴۰)، سنن الدارمی/المناسک ۴۸ (۱۹۱۹)