2740 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2740
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْسِمُوا الْمَالَ بَيْنَ أَهْلِ الْفَرَائِضِ عَلَى كِتَابِ اللَّهِ فَمَا تَرَكَتِ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مال کو اللہ کی کتاب ( قرآن ) کے مطابق ذوی الفروض ( میراث کے حصہ داروں ) میں تقسیم کرو، پھر جو ان کے حصوں سے بچ رہے وہ اس مرد کا ہو گا جو میت کا زیادہ قریبی ہو ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Distribute wealth among those who are entitled to shares of inheritance, according to the Book of Allah, then whatever is left over goes to the nearest male relative.’” .
English reference : Vol. 4, Book 23, Hadith 2740 Arabic reference : Book 23, Hadith 2845
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Shares of Inheritance
- Takhreej «صحیح البخاری/الفرائض ۵ (۶۷۳۲)، صحیح مسلم/الفرائض ۱ (۱۶۱۵)، سنن ابی داود/الفرائض ۷ (۲۸۹۸)، سنن الترمذی/الفرائض ۸ (۲۰۹۸)،(تحفة الأشراف:۵۷۰۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۹۲،۳۱۳،۳۲۵)، سنن الدارمی/الفرائض ۲۸ (۳۰۳۰)