2657 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2657
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَجُلًا عَضَّ رَجُلًا عَلَى ذِرَاعِهِ فَنَزَعَ يَدَهُ، فَوَقَعَتْ ثَنِيَّتُهُ فَرُفِعَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَبْطَلَهَا وَقَالَ: يَقْضَمُ أَحَدُكُمْ كَمَا يَقْضَمُ الْفَحْلُ .
Hadith in Urdu
ایک شخص نے دوسرے کے بازو کو کاٹا، اس نے اپنا ہاتھ کھینچا تو اس کا سامنے کا دانت گر گیا، مقدمہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو باطل قرار دیا، اور فرمایا: تم میں سے ایک ( دوسرے کے ہاتھ کو ) ایسے چباتا ہے جیسے اونٹ ۔
Hadith in English
It was narrated from 'Imran bin Husain that a : man bit another man on his forearm; he pulled away his arm away and the man’s tooth fell out. The matter was referred to Prophet (ﷺ) who invalidated it and said: 'Would one of you bite (another) like a stallion?' .
English reference : Vol. 3, Book 21, Hadith 2657 Arabic reference : Book 21, Hadith 2759
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Blood Money
- Takhreej «صحیح البخاری/الدیات ۱۸ (۶۸۹۲)، صحیح مسلم/القسامة ۴ (۱۶۷۳)، سنن الترمذی/الدیات ۲۰ (۱۴۱۶)، سنن النسائی/القسامة ۱۴ (۴۷۶۳)،(تحفة الأشراف:۱۰۸۲۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۴۲۷،۴۳۸،۴۳۰،۴۳۵)، سنن الدارمی/الدیات ۱۸ (۲۴۲۱)