2527 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2527
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْالنَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا لَهُ فِي مَمْلُوكٍ أَوْ شِقْصًا، فَعَلَيْهِ خَلَاصُهُ مِنْ مَالِهِ إِنْ كَانَ لَهُ مَالٌ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ اسْتُسْعِيَ الْعَبْدُ فِي قِيمَتِهِ غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْهِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی کسی ( مشترک ) غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دے، تو اس کی ذمہ داری ہے کہ اگر اس کے پاس مال ہو تو اپنے مال سے اس کو مکمل آزاد کرائے، اور اگر اس کے پاس مال نہ ہو تو غلام سے باقی ماندہ قیمت کی ادائیگی کے لیے مزدوری کرائے، لیکن اس پر طاقت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے ۔
Hadith in English
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever frees his share of a slave or part of his share, must pay from his wealth if he has any wealth if he has any wealth (in order to buy the rest of the slave's freedom). If he does not have wealth, then the slave should be asked to work for the price (of his freedom), without that causing him too much hardship.” .
English reference : Vol. 3, Book 19, Hadith 2527 Arabic reference : Book 19, Hadith 2623
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Manumission (of Slaves)
- Takhreej «صحیح البخاری/ الشرکة ۵ (۲۴۹۲)،۱۴ (۲۵۰۴)، العتق ۵ (۲۵۲۶،۲۵۲۷)، صحیح مسلم/العتق ۱ (۱۵۰۳)، سنن ابی داود/العتق ۳ (۳۹۳۴)، سنن الترمذی/الأحکام ۱۴ (۱۳۴۸)،(تحفة الأشراف:۱۲۲۱۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۵۵،۳۴۷،۴۲۶،۴۶۸،۴۷۲،۵۳۱)