2476 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2476
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِيَّ، وَرَأَى نَاسًا يَبِيعُونَ الْمَاءَ، فَقَالَ: لَا تَبِيعُوا الْمَاءَ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ يُبَاعَ الْمَاءُ .
Hadith in Urdu
میں نے ایاس بن عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے کچھ لوگوں کو پانی بیچتے ہوئے دیکھا تو کہا: پانی نہ بیچو اس لیے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی بیچنے سے منع کیا ہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Abu Minhal said: “I heard Iyas bin 'Abd Muzani say - when he saw people selling water: 'Do not sell water, for I heard the Messenger of Allah (ﷺ) forbidding selling of water.' ” .
English reference : Vol. 3, Book 16, Hadith 2476 Arabic reference : Book 16, Hadith 2570
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Pawning
- Takhreej «سنن ابی داود/البیوع ۶۳ (۳۴۷۸)، سنن الترمذی/البیوع ۴۴ (۱۲۷۱)، سنن النسائی/البیوع ۸۶ (۴۶۶۵)،(تحفة الأشراف:۱۷۴۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۳۸،۴۱۷)، سنن الدارمی/البیوع ۶۹ (۲۶۵۴)