2458 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2458
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، قَالَ: كُنَّا نُكْرِي الْأَرْضَ عَلَى أَنَّ لَكَ مَا أَخْرَجَتْ هَذِهِ وَلِي مَا أَخْرَجَتْ هَذِهِ فَنُهِينَا أَنْ نُكْرِيَهَا بِمَا أَخْرَجَتْ وَلَمْ نُنْهَ أَنْ نُكْرِيَ الْأَرْضَ بِالْوَرِقِ .
Hadith in Urdu
میں نے رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم زمین کو اس شرط پر کرایہ پر دیتے تھے کہ فلاں جگہ کی پیداوار میری ہو گی، اور فلاں جگہ کی تمہاری، تو ہم کو پیداوار پر زمین کرائے پر دینے سے منع کر دیا گیا، البتہ چاندی کے بدلے یعنی نقد کرائے پر دینے سے ہمیں منع نہیں کیا گیا ہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Hazalah bin Qais said: “I asked Rafi' bin Khadij and he said: 'We used to lease out land on the basis that you would have what is produced by this piece of land, and I would have what is produced by this (other) piece of land, and we were forbidden to lease it out on the basis of crop-sharing but he did not forbid us to rent out land for silver.” .
English reference : Vol. 3, Book 16, Hadith 2458 Arabic reference : Book 16, Hadith 2552
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Pawning
- Takhreej «صحیح البخاری/الحرث ۷ (۲۳۲۷)،۱۲ (۲۳۳۲)،۱۹ (۲۳۴۶)، الشروط ۷،(۲۷۲۲)، صحیح مسلم/البیوع ۱۹ (۱۵۴۷)، سنن ابی داود/البیوع ۳۱ (۳۳۹۲،۳۳۹۳)، سنن النسائی/المزارعة ۲ (۳۹۳۰،۳۹۳۱،۳۹۳۳)،(تحفة الأشراف:۳۵۵۳)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/کراء الارض ۱ (۱)، مسند احمد (۴/۱۴۲)