2376 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2376
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَخْبَرَاهُ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَنَّ أَبَاهُ نَحَلَهُ غُلَامًا وَأَنَّهُ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشْهِدُهُ، فَقَالَ: أَكُلَّ وَلَدِكَ نَحَلْتَهُ ، قَالَ: لَا، قَالَ: فَارْدُدْهُ .
Hadith in Urdu
ان کے والد نے ان کو ایک غلام دیا، اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تاکہ آپ کو اس پر گواہ بنائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے اپنے سارے بیٹوں کو ایسے ہی دیا ہے ؟ انہوں نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تب اس کو واپس لے لو ۔
Hadith in English
It was narrated from Nu'man bin Bashir that: his father gave him a gift of a slave, and he came to the Prophet (ﷺ) so that he could witness the gift. He said: “Have you given something to all of your children?” He said: “No.” He said: “Then take back (your gift).” .
English reference : Vol. 3, Book 14, Hadith 2376 Arabic reference : Book 14, Hadith 2466
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Gifts
- Takhreej صحیح البخاری/الہبة ۱۲ (۲۵۸۶)، صحیح مسلم/الہبات (۱۶۲۳)، سنن الترمذی/الأحکام ۳۰ (۱۳۶۷)، سنن النسائی/النحل (۳۷۰۵)،(تحفة الأشراف:۱۱۶۱۷،۱۱۶۳۸)