2317 - سنن ابن ماجہ

Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2317

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّكُمْ تَخْتَصِمُونَ إِلَيَّ وَإِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ وَلَعَلَّ بَعْضَكُمْ أَنْ يَكُونَ أَلْحَنَ بِحُجَّتِهِ مِنْ بَعْضٍ وَإِنَّمَا أَقْضِي بَيْنَكُمْ عَلَى نَحْوٍ مِمَّا أَسْمَعُ مِنْكُمْ فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ شَيْئًا فَلَا يَأْخُذْهُ فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ قِطْعَةً مِنَ النَّارِ يَأْتِي بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ میرے پاس جھگڑے اور اختلافات لاتے ہو اور میں تو ایک انسان ہی ہوں، ہو سکتا ہے تم میں سے کوئی اپنی دلیل بیان کرنے میں دوسرے سے زیادہ چالاک ہو، اور میں اسی کے مطابق فیصلہ کرتا ہوں جو تم سے سنتا ہوں، لہٰذا اگر میں کسی کو اس کے بھائی کا کوئی حق دلا دوں تو وہ اس کو نہ لے، اس لیے کہ میں اس کے لیے آگ کا ایک ٹکڑا دلاتا ہوں جس کو وہ قیامت کے دن لے کر آئے گا ۔

Hadith in English

It was narrated from Umm Salamah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “You refer your disputes to me and I am only human. Perhaps some of you may be more eloquent in presenting your case than others, so I rule in your favor because of what I hear from you. If I pass a judgement in favor of one of you that detracts from his brother's rights, then he should not take it, because it is a piece of fire that is given to him which he will bring forth on the Day Resurrection.” .

Reference : Sunan Ibn Majah 2317 In-book reference : Book 13, Hadith 10 English translation : Vol. 3, Book 13, Hadith 2317

Previous

No.2317 to 4341

Next
  • Book Name Sunnan e Ibn e Maja
  • Hadees Status صحیح
  • Baab Chapter: The Ruling Of A judge Does Not Make What Is Permissible Forbidden
  • Kitab The Chapters on Rulings
  • Takhreej صحیح البخاری/المظالم ۱۶ (۲۴۵۸)، الشہادات ۲۷ (۲۶۸۰)، الحیل ۱۰ (۶۹۶۷)، الأحکام ۲۰ (۷۱۶۹)،۲۹ (۷۱۸۱)،۳۱ (۷۱۸۵)، صحیح مسلم/الأقضیة ۳ (۱۷۱۳)، سنن ابی داود/الأقضیة ۷ (۳۵۸۳)، سنن الترمذی/الأحکام ۱۱ (۱۳۳۹)، سنن النسائی/آداب القضاة ۱۲ (۵۴۰۳)،(تحفة الأشراف:۱۸۲۶۱)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الأقضیة ۱ (۱)، مسند احمد (۶/۳۰۷،۳۲۰)