2229 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 2229
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نَشْتَرِي الطَّعَامَ مِنَ الرُّكْبَانِ جِزَافًا فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ نَبِيعَهُ حَتَّى نَنْقُلَهُ مِنْ مَكَانِهِ .
Hadith in Urdu
ہم لوگ سواروں سے گیہوں ( غلہ ) کا ڈھیر بغیر ناپے تولے اندازے سے خریدتے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کے بیچنے سے اس وقت تک منع کیا جب تک کہ ہم اسے اس کی جگہ سے منتقل نہ کر دیں۔
Hadith in English
It was narrated that Ibn 'Umar said: We used to buy food from troops of riders (i.e., the caravans) without knowing the amount, but the Messenger of Allah (ﷺ) forbade us to sell it until it had been delivered to us. .
English reference : Vol. 3, Book 12, Hadith 2229 Arabic reference : Book 12, Hadith 2314
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Business Transactions
- Takhreej صحیح مسلم/البیوع ۸ (۱۵۲۷)،(تحفة الأشراف:۷۹۵۸)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/ البیوع ۵۴ (۲۱۳۱)،۵۶ (۲۱۳۷)،۷۲ (۲۱۶۶)، سنن ابی داود/البیوع ۶۷ (۳۴۹۳)، سنن النسائی/البیوع ۵۵ (۴۶۰۹)، موطا امام مالک/البیوع ۱۹ (۴۲)مسند احمد (۲/۷،۱۵،۲۱،۴۰،۵۳،۱۴۲،۱۵۰،۱۵۷)، سنن الدارمی/البیوع ۲۵ (۲۶۰۱)