1997 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1997
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا غِرْتُ عَلَى امْرَأَةٍ قَطُّ مَا غِرْتُ عَلَى خَدِيجَةَ مِمَّا رَأَيْتُ مِنْ ذِكْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهَا، وَلَقَدْ أَمَرَهُ رَبُّهُ، أَنْ يُبَشِّرَهَا بِبَيْتٍ فِي الْجَنَّةِ مِنْ قَصَبٍ يَعْنِي مِنْ ذَهَبٍ ، قَالَهُ ابْن مَاجَةَ.
Hadith in Urdu
میں نے جتنی غیرت خدیجہ رضی اللہ عنہا پر کی اتنی کسی عورت پر نہیں کی کیونکہ میں دیکھتی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر ان کا ذکر کیا کرتے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رب نے آپ کو حکم دیا کہ انہیں جنت میں موتیوں کے ایک مکان کی بشارت دے دیں، یعنی سونے کے مکان کی، یہ تشریح ابن ماجہ نے کی ہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that 'Aishah said: I never felt as jealous of any woman as I did of Khadijah, because I saw how the Messenger of Allah remembered her, and his Lord had told him to give her the glad tidings of a house in Paradise made of Qasab. .
English reference : Vol. 3, Book 9, Hadith 1997 Arabic reference : Book 9, Hadith 2075
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Marriage
- Takhreej تفرد بہ ابن ماجہ (تحفة الأشراف:۱۷۰۹۶)، وقد أخر جہ: صحیح البخاری/المناقب ۲۰ (۳۸۱۶)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۱۲ (۲۴۳۴)، سنن الترمذی/البروالصلة ۷۰ (۲۰۱۷)، المناقب ۶۲ (۳۸۷۵)