1945 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1945
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا وَعِنْدَهَا رَجُلٌ، فَقَالَ: مَنْ هَذَا؟ ، قَالَتْ: هَذَا أَخِي، قَالَ: انْظُرُوا مَنْ تُدْخِلْنَ عَلَيْكُنَّ، فَإِنَّ الرَّضَاعَةَ مِنَ الْمَجَاعَةِ .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے، اور اس وقت ایک شخص ان کے پاس بیٹھا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ کون ہیں ؟ انہوں نے کہا: یہ میرے بھائی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دیکھو جن لوگوں کو تم اپنے پاس آنے دیتی ہو انہیں اچھی طرح دیکھ لو ( کہ ان سے واقعی تمہارا رضاعی رشتہ ہے یا نہیں ) حرمت تو اسی رضاعت سے ثابت ہوتی ہے جو بچپن کی ہو جس وقت دودھ ہی غذا ہوتا ہے ۔
Hadith in English
It was narrated from 'Aishah: that the Prophet entered upon her and there was a man with her. He said: “Who is this? She said: “This is my brother.” He said: “Look at whom you allow to enter upon you, because the breastfeeding (that makes a person Mahram) is that which satisfies hunger.” .
English reference : Vol. 3, Book 9, Hadith 1945 Arabic reference : Book 9, Hadith 2021
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Marriage
- Takhreej صحیح البخاری/الشہادات ۷ (۲۶۴۷)، الخمس ۴ (۳۱۰۵)، النکاح ۲۲ (۵۱۰۲)، صحیح مسلم/الرضاع ۸ (۱۴۵۵)، سنن ابی داود/النکاح ۹ (۲۰۵۸)، سنن النسائی/النکاح ۵۱ (۲۳۱۴)،(تحفة الأشراف:۱۷۶۵۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۹۴،۱۳۸،۱۷۴،۲۴۱)، سنن الدارمی/النکاح ۵۲ (۲۳۰۲)