192 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 192
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، وَيُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يَقُول: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَقْبِضُ اللَّهُ الْأَرْضَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَيَطْوِي السَّمَاءَ بِيَمِينِهِ، ثُمَّ يَقُولُ: أَنَا الْمَلِكُ أَيْنَ مُلُوكُ الْأَرْضِ؟ .
Hadith in Urdu
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا، اور آسمان کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا، پھر فرمائے گا: اصل بادشاہ میں ہوں، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں؟ ۱؎۔
Hadith in English
Sa'eed bin Musayyab narrated that Abu Hurairah used to say: The Messenger of Allah said: Allah will seize the earth on the Day of Ressurection, and He will roll up the heavens in his Right Hand, then He will say, I am the Sovereign. Where are the kings of the earth?' .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 192 Arabic reference : Book 1, Hadith 197
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej «صحیح البخاری/تفسیر سورة الزمر ۳ (۴۸۱۲)، التوحید ۶ (۷۳۸۲)، صحیح مسلم/صفة القیامة ۱ (۲۷۸۷)، (تحفة الأشراف: ۱۳۳۲۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲ /۳۷۴)، سنن الدارمی/الرقاق ۸۰ (۲۸۴۱)