189 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 189
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَى نَفْسِهِ بِيَدِهِ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ الْخَلْقَ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مخلوقات کے پیدا کرنے سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے اپنے ذمہ لکھ لیا کہ میری رحمت میرے غضب سے بڑھی ہوئی ہے ۱؎۔
Hadith in English
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah said: 'Your Lord wrote for Himself with His Own Hand before He created the creation: My mercy precedes My wrath. .
English reference : Vol. 1, Book 1, Hadith 189 Arabic reference : Book 1, Hadith 194
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Book of the Sunnah
- Takhreej «سنن الترمذی/الدعوات ۱۰۰ (۳۵۴۳)، (تحفة الأشراف: ۱۴۱۳۹)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ۱ (۳۱۹۴)، صحیح مسلم/التوبة ۴ (۲۷۵۱)، مسند احمد (۲/۴۳۳)، (یہ حدیث مکرر ہے دیکھئے: ۴۲۹۵)