1870 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 1870
Hadith in Arabic
حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ الْهَاشِمِيِّ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَن ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْأَيِّمُ أَوْلَى بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيِّهَا، وَالْبِكْرُ تُسْتَأْمَرُ فِي نَفْسِهَا ، قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ: إِنَّ الْبِكْرَ تَسْتَحْيِي أَنْ تَتَكَلَّمَ، قَالَ: إِذْنُهَا سُكُوتُهَا .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غیر کنواری عورت اپنے آپ پر اپنے ولی سے زیادہ حق رکھتی ہے، اور کنواری عورت سے نکاح کے سلسلے میں اجازت طلب کی جائے گی ، عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! کنواری بولنے سے شرم کرے گی تو آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی خاموشی اس کی اجازت ہے ۔
Hadith in English
It was narrated from Ibn Abbas that: the Messenger of Allah said: “A widow has more right (to decide) concerning herself than her guardian, and a virgin should be consulted”. It was said: “O Messenger of Allah, a virgin may be too shy to speak.” He said: “Her consent is her silence.” .
English reference : Vol. 3, Book 9, Hadith 1870 Arabic reference : Book 9, Hadith 1943
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Kitab The Chapters on Marriage
- Takhreej صحیح مسلم/النکاح ۹ (۱۴۲۱)، سنن ابی داود/النکاح ۲۶ (۲۰۹۸)، سنن الترمذی/النکاح ۱۷ (۱۱۰۸)، سنن النسائی/النکاح ۳۱ (۳۲۶۲)،(تحفة الأشراف:۶۵۱۷)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/النکاح ۲ (۳)، مسند احمد (۱/۲۱۹،۲۴۲،۲۷۴،۳۵۴،۳۶۲)، سنن الدارمی/النکاح ۱۳ (۲۲۳۴)